میرا دل کرتا ہے میں کچھ ایسے الفاظ لکھوں...
کہ پڑھنے والے کا دل مسکرا اٹھے....
کسی کی روتی آنکھوں کو قرار مل جاۓ....
کسی کی روح تک میں سکون اتر جاۓ....
کسی کا الجھا ذہن سلجھ جاۓ....
کسی کو مستقبل کے خدشات نہ ستائیں ____!!!
مگر پھر خیال آتا ہے کہ قرآن ہے نا ۔۔۔۔
تو بس ہر شخص کو میرا پر خلوص مشورہ ہے....
آپ اداس ہیں یا خوش قرآن کھولیں ترجمہ پڑھیں....
تھوڑا سا غور کریں....
اپنی ذات سے Relateکریں....
آپ کو جلد آپکا جواب مل جاۓ گا....
ان شاءاللّٰه...
کیونکہ کس دل کو قرار کیسے دینا ہے....
یہ دل بنانے والے اپنے بندوں سے بےانتہا محبت کرنے والے کریم ربّ سے زیادہ کوئ نہیں جانتا.
Comments
Post a Comment