[ ایک صحابی رسول کی قیمتی نصیحت جس پر ہمیں سوشل میڈیا ویلاگز اور کانٹینٹ کے اس دور میں عمل پیراں ہونے کی اشد ضرورت ہے]


اے میرے بچے ! لوگوں کے پاس جو کچھ ہے اس کی طرف زیادہ توجہ مت دینا کیونکہ جو ہمیشہ دوسروں کو ملی ہوئی نعمتوں میں نظر دوڑاتا رہے اس کے غم طویل ہو جاتے ہیں اور اس کا احساس محرومی کبھی ختم نہیں ہو پاتا۔ اور جو شخص صرف کھانے پینے کی چیزوں کو ہی نعمت سمجھتا ہو وہ کم علم بھی ہے اور گویا دنیا میں ہی سزا بھگت رہا ہے!


‏يا بُنيّ لا تُتْبِع بَصَرَك كلّما ترى في الناس؛ فإنه مَن يُتْبِع بصرَه كلّما يرى في الناسِ يَطُل تحزُّنُه ولا يُشْفَ غيظُه، ومَن لا يعرف نِعمَة الله إلا في مَطعَمِه أو مَشرَبه فقد قلَّ عِلمُه وحضرَ عذابُه.

🌹 أبو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ🌹



Comments

Popular posts from this blog

شہزادی اور دھوبی کا بیٹا.

کامیاب شوہر