نماز
“نماز سے تعلق رکھنے والے چھ امور کو نفاق کی علامت قرار دیا گیا ہے:
1. نماز کے لیے سستی کے ساتھ کھڑے ہونا۔
2. نماز پڑھتے ہوئے دکھاوے کا ارادہ کرنا۔
3. نماز میں تاخیر کرنا۔
4. انتہائی عجلت میں نماز پڑھنا۔
5. نماز میں بمشکل اللہ کا ذکر کرنا۔
6. باجماعت نماز ترک کرنا.”
امام ابن القیم رحمه الله
[كتاب الصلاة واحكام تاركها، ص ١٠٥]
Comments
Post a Comment