اپنی سوچ کا اظہار کرنا آپ کا حق ہے..... مگر اپنی سوچ کو دوسروں پر مسلط کرناآپ کی زیادتی ہے

 اپنی سوچ کا اظہار کرنا آپ کا حق ہے. مگر اپنی سوچ کو دوسروں پر مسلط کرناآپ کی زیادتی ہے


اکثر لوگوں  کـی عادت ہوتــی  وہ ہمیشہ سوچتے رہتے ہیں کـہ کاش!...... ہـم فلاں فلاں انسان  کـی جگہ ہوتــے...تـو  کتنا اچھــا  ہوتا, اپنا موازنہ کبھی بھـی  کسی ساتھ مت کریں, سب کا سلیبس...... الگ ہے,سب کا امتحان الگ ہـے,سب کـی پریشانیاں الگ ہیں,سب کـی دنیا الگ ہـے ,سب کا درجہ الگ ہـے  انسان کا انسان  کـے  ساتھ موازنہ بنتا ہـی نہیـــــں


"شکر زندگی کی شکر ہے یا شوگر ہے" کڑوی چاے کو شوگر یا شکر میٹھا کر دیتی ہے اسی طرح شکر آپ کی تلخیوں کو مٹا دیتا ہے. 


👈🏻🌹 اللہ نے جو دیا اس پر "الحمد اللہ " کہیں جو نہیں دیا اس پر اس سے بڑ کر "الحمد اللہ" کہیں


 جو لے لیا اس پر سو دفعہ "الحمد اللہ" کہیں اور جو کبھی نہیں ملنا اس پر کروڑ دفعہ شکر کریں



 خوش رہیںخوشیاں بانٹتے رہیں

 

🌷

Comments

Popular posts from this blog