ﷲ کی طرف ہجرت








  *ﷲ کی طرف ہجرت کمال ہوتی جو ہجرت کر جاتا وہ نایاب بنا دیا جاتا اس کا ذکر آسمان پر بلند ہونے لگتا فرشتے اس سے محبت کرنے لگتے، ہجرت کا سفر ایک یادگار کہانی بنا دی جاتی۔ رب تمہاری ہجرت کا قدردان ہے۔*

(اَللّٰهُمَّ) یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلَی دِيْنِكَ🌴
[O Allah!] O The One who turns the hearts make my heart steadfast upon Your Deen✨.
(اے ﷲ) اے دلوں کو پھیرنے والے!! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ🤍

Comments

Popular posts from this blog

شہزادی اور دھوبی کا بیٹا.

کامیاب شوہر