❤‍🩹 اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کے احکامات پر عمل کیجئے ❤‍🩹 

یوں اپنے نفس کی خواہشات کو پورا مت کیجئے۔۔۔۔۔۔۔ ❤‍🩹 

نفس کی خواہشات کو اپنے ربی کے لیے قربان کیجئے❤‍🩹 

اور اپنے ربی سے اس کا اجر لیجئے اپنے نفس کے پیروکار مت بنے ❤‍🩹   

اپنے ربی کے حکموں کی تعمیل کیجئے اور ربی کی رضا حاصل کیجئے ❤‍🩹 

 اپنے نفس کے پیروکار بنے گے تو خالی ہاتھ رہ جائیں گے اور عذاب کے❤‍🩹  

 مستحق بن جائیں گے

تو ہمت کیجئے اپنے نفس کی غلامی کو ٹھکرا دیجئے ❤‍🩹 

 حکم ربی پر عمل کیجئے ربی کی رضا حاصل کیجئے اور جنت کی راہوں کے   مسافر بن جائیے  ❤‍🩹  


Comments

Popular posts from this blog

شہزادی اور دھوبی کا بیٹا.

کامیاب شوہر