💦دلچسپ قرآنی معلومات💦

 




💦دلچسپ قرآنی معلومات💦


قرآن پاک میں(⁴) مسجدوں کے ذکر ہیں

(¹) مسجد الحرام

(²) مسجد اقصی

(³) مسجد قباء

(⁴) مسجد ضرار

قرآن پاک میں (7) شھروں کے نام ہیں

(¹) مکہ

(²) مدینہ

(³) مصر

(⁴) مدینہ

(5) حنین

(6) بابل

(7) ایکہ 

قرآن پاک میں(⁴) پہاڑوں کے نام ہیں

(¹) طور

(²) مصری

(³) صفا

(⁴) مروہ

قرآن پاک میں(⁴) دہاتوں کے نام ہیں

(¹) سونا

(²) چاندی

(³) لوہا

(⁴) تانبا

قرآن پاک میں(³) سبزیوں کے نام ہیں

(¹) پیاز

(²) لہسن

(³) ککڑی

قرآن پاک میں(³) درختوں کے نام ہیں(¹) کھجور

(²) زیتون

(³) بیری


قرآن پاک میں (6) پھلوں کے نام ہیں


(¹) انجیر

(²) زیتون

(³) انار

(⁴) کیلا

(5) ترکھجور

(6) انگور

قرآن پاک میں(⁴) پرندوں کے نام ہیں

(¹) ہدہد

(²) کوا

(³) تیتر

(⁴) ٹڈی

قرآن پاک میں (¹0) حشرات الارض کے نام ہیں

(¹) چیونٹی

(²) مکھی

(³) مچھر

(⁴) ککڑی

(5) شہد کی مکھی

(6) پروانہ

(7) جوں

(8) مینڈک

(9) سانپ

(¹۰) اژدھا

قرآن پاک میں(¹³) جانوروں کے نام ہیں

(¹) ہاتھی

(²) اونٹ

(³) گائے

(⁴) دنبہ

 بھیڑیا (5) بکری

6

(7) گھوڑا

(8) گدھا

(9) خبر

(¹0) بندر

(¹¹) خنزیر

(¹²) کتا

(¹³) مچھلی


Comments

Popular posts from this blog