دوست کا راز
دوست کا راز
کبھی اپنے دوست کا راز اِدھر اُدھر نہ کرنا 💖
پوری طرح اس پر پابند رہے 🫂
امین بنے 🤝
کسی کی بات پتہ چل جائے ☺️
پھر اس پر ڈیوٹی رکھے 💕
پھر اس کو سنبھال کر رکھے 💝
⭐ *یاد رکھنا* ⭐
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:* 🥰
اگر تم کسی شخص کو رُسوا کرو گے نہ 💦
تو تم ساتھ کمروں میں پیچھے بھی پیٹھے ہوئے 😥
تو اللہ تمہیں وہاں رسوا کر دے گا ❤🩹
Comments
Post a Comment